ابنا: اطلاعات ہيں کہ پشاور کے علاقے پچکي روڈ پر ايک مدرسے پر خود کش حملہ کيا گيا ہے جس ميں تين افراد کے مارے جانے کي خبر ہے- دھماکہ مدرسے کے دروازے پر اس وقت کيا گيا جب ايک گاڑي مدرسے باہر آرہي تھي، کہا جارہا ہے کہ افغان عالم دين حيات اللہ حملہ آوروں کا نشانہ تھے جواپنے محافظوں سے سيمت ہلاک ہوگئے۔
.......
/169